Our Mission

About old madarsa problem

ذرا ٹھریں:۔   دینی مدارس حفاظت دین، فروغ مذہب اور اشاعت اسلام کا اہم ذریعہ ہے۔ برصغیر میں ان مدارس کی خدمات و کرداری سے پوشیدہ نہیں میں مدارس و مکاتب پاکیزہ ماحول اور اسلامی معاشرہ کے فروغ میں ریڈھ کی پڑی کی حیثیت رکھتے ہیں جس طرح جسم انسانی کے قیام کا دارومدار ریڈھ کی بڑی ہے یوں ہی اسلامی ماحول پاکیزہ تہذیب و تمدن مذہبی روایات و شخص کے قیام و وجود کامدار بی دینی مدارس پر ہے۔ دینی مدارس علوم اسلامیہ کے اہم مراکز میں جہاں سے قرآن و حدیث اور دین و شریعت کے اجالے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ مدارس عام و خاص کے تعاون سے چلتے ہیں الحمد للہ آپ کا محبوب ادارہ دارالعلوم قادریہ گھور تھمبہ بھی جملہ احباب اور قرب و جوار کے لوگوں کی توجہ اور تعاون کا مرکز رہا ہے۔ جس کی وجہ سے دارالعلوم قادریہ روز افزوں ترقی کی راہیں لے کر رہا ہے۔ دارلعلوم کی ترقی دارالاقامہ کا خرچ اساتذہ و ملازمین کی تو ہیں، جدید بیت الخلائی تعمیر علی درسگاہ قیام بلڈ نگ کا پلاٹ اورنگ و روغن مستقل دارالعلوم کے خرچے کا مصرف رہا ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد سے کثرت طلبہ کے پیش نظر پرانی عمارت جو قابل رہائش نہیں ہے شہید کرکے از سرنو تعمیر کرنے کی اشد ضرورت محسوس ہوئی ۔

لہندا مورخہ 6 اپریل 2025 کو تحفظ ایمان کا نفرنس و جشن دستار بندی کے موقع سے آئے ہوئے مہمان خصوصی پیر طریقت رہبر راه شریعت حضرت علامہ و مولانا سید حسان بن نور واسطی قادری صاحب قبلہ دیگر علماء کرام کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھی جائے گی ان شاء اللہ عبرو بل اس لیے آپ تمامی ہمدردان قوم وملت سے مودبانہ گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں اور بڑھ چڑھ کر دارالعلوم کی مدد کریں۔ اللہ رب العزت آپ کے رزق د عمر میں بے پناہ وسعتیں اور برکتیں پیدا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین فقط اسلام

About New Madarsa and success story

 

مدرسہ دارالعلوم قادریہ کے نئے عمارت کے لیے کراؤڈ فنڈنگ کی مہم شروع کی جا رہی ہے۔
ہمارا مقصد دینی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ایک بہترین ماحول فراہم کرنا ہے۔
آپ کا ہر عطیہ اس مقدس مشن کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اس نیک کام میں شامل ہو کر اپنی آخرت کی سرمایہ کاری کریں۔
چھوٹا یا بڑا، ہر تعاون ہمارے لیے قیمتی ہے۔
آئیے مل کر مستقبل کے علماء کی تربیت کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھیں۔

Donation Need For New Work

₹2000000

₹100000 50%